صوبہ بھر میں موثر صفائی نظام برقرار رکھنے کے لیے ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید عہدے کا چارج سنبھالتے ہی متحرک ہو گئے۔ستھرا پنجاب اتھارٹی ہیڈ کوارٹر میں پنجاب بھر سے ستھرا پنجاب ایجنسیز کے ایم ڈیز کااہم اجلاس طلب کیا گیا۔منعقدہ اہم اجلاس میں ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید نےفیلڈ مانیٹرنگ افسران کو 24 گھنٹے فیلڈ میں متحرک رہنے،تمام افسران کو فیلڈ نگرانی کیلئے ڈیجیٹل ڈیش بورڈ کا بھر پور استعمال یقینی بنانے اور دیہی علاقوں کی کلیئرنس پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے آگاہ کیا کہ ستھرا پنجاب وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فلیگ شپ پروگرام ہے،اتنے بڑے پروگرام کی کامیابی ٹیم ورک سے ہی ممکن ہے۔مزید برآں تمام افسران کو اپنے اپنے علاقوں میں سینٹری ورکرز کی تنخواہوں کی ادائیگی فوری یقینی بنانے کے احکامات صادر کرتے ہوئے تاکید کی کہ پنجاب بھر کے کسی بھی علاقے میں کنٹریکٹرز کی جانب سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی قابل قبول نہیں۔
Read Next
2 گھنٹے ago
*Punjab Inclusive Cities Programme progress reviewed with World Bank team*
2 گھنٹے ago
ورلڈ بینک کے ٹیکنیکل مشن کی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ زید بن مقصود سے ملاقات
4 گھنٹے ago
سُتھرا پنجاب میں شہریوں کی شمولیت بڑھانے کیلئے آگاہی مہم کو مزید موثر بنانا ضروری ہے،وزیر بلدیات ذیشان رفیق
2 دن ago
محکمہ بلدیات پنجاب میں افسران تین سال سے زائد عرصہ سے تعینات،وزیر اعلٰی کے احکامات کی خلاف ورزی
2 دن ago






