ضلع خانیوال میں کام کرنے والی کمپنی نے ستھرا پنجاب اتھارٹی کے حکام کو تحریری طور پر صورتحال سے آگاہ کر دیا ہے ۔اس حوالے سے دی گئی درخواست کے مطابق ایم ڈی و ڈسٹرکٹ مینجر ستھرا پنجاب اتھارٹی خانیوال جیسا کہ اپ کے علم میں ہے کے سابقہ چھ ماہ کی انوائسز جزوی طور پر اور ماہ جون کی انوائس کلی طور پر نہ ملنے کی وجہ سے ہم اپنے سینٹری ورکر حضرات کو 20 دن گزرنے کے باوجود تنخوائیں ادا نہیں کر سکے اج سینٹری ورکر ہمارے دفتر ائے اور احتجاج کیا اور ہمیں الٹیمیٹم دے کر گئے ہیں کہ کل صبح نو بجے تک تنخوائیں ان کے اکاؤنٹ میں نہ گئیں تو وہ احتجاج اور روڈ بلاک کریں گے معاملات ہمارے کنٹرول سے باہر ہو گئے ہیں اگر کل ورکر کی طرف سے احتجاج ہوا تو کمپنی اس کی ذمہ دار نہ ہوگی۔
Read Next
5 گھنٹے ago
*Punjab Inclusive Cities Programme progress reviewed with World Bank team*
5 گھنٹے ago
ورلڈ بینک کے ٹیکنیکل مشن کی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ زید بن مقصود سے ملاقات
7 گھنٹے ago
سُتھرا پنجاب میں شہریوں کی شمولیت بڑھانے کیلئے آگاہی مہم کو مزید موثر بنانا ضروری ہے،وزیر بلدیات ذیشان رفیق
2 دن ago
محکمہ بلدیات پنجاب میں افسران تین سال سے زائد عرصہ سے تعینات،وزیر اعلٰی کے احکامات کی خلاف ورزی
2 دن ago






