کمشنر لاہور نعمان یوسف نے لاہور شہر میں بارش کے بعد پانڈنگ ایریاز کلیرنس آپریشن جائزہ کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے بھاٹی چوک زیر تعمیر ایریا، آزادی چوک اور بتی چوک ایریا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز بھی ہمراہ موجود تھے۔ کمشنر لاہور نے آزادی چوک اور بتی چوک کے درمیان نکاسیئ آب آپریشن کیلئے موقع پر ہدایات دیں۔ کمشنر لاہور نعمان یوسف نے کہا کہ واسا سکرز مشینوں اور افرادی وسائل بڑھا کر نکاسیئ آب جاری آپریشن کو مکمل کرے۔ انہوں نے کہا کہ بارش کے بعد پانڈنگ ایریاز کی کلیئرنس کم سے کم وقت میں مکمل کی جائے، جس ایریا میں پانڈنگ ہو اس ایریا میں نکاسی آب ایمرجنسی ٹیموں کی تعداد میں فوری اضافہ کیا جائے۔
Read Next
1 گھنٹہ ago
ناجائز منافع خوری پر کوئی رعایت نہیں،کمشنر لاہور نعمان یوسف
1 گھنٹہ ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا مریم آباد کا دورہ۔ سالانہ زیارت مقدسہ مریم 4تا6ستمبر مرکزی تقریبات جاری*
22 گھنٹے ago
کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف کا نکاسی آب انتظامات جائزہ کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
22 گھنٹے ago
تمام اضلاع انسداد سموگ کیلئے سکواڈز قائم کریں اور فیلڈ میں سو فیصد متحرک رکھیں،کمشنر لاہور
2 دن ago






