کمشنر لاہور نعمان یوسف نے لاہور شہر تیز بارش کے باعث تمام محکموں کو ہدایات جاری کیں۔ کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ واسا، ایم سی ایل، ایل ڈی اے کی ٹیمیں فیلڈ میں موجود رہیں، تمام اے سی ز اپنی تحصیلوں میں نکاسی آب آپریشن کی نگرانی کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ واسا کے تمام ٹاون ڈائریکٹرز اپنے ٹاؤنز کی مکمل مانیٹرنگ رکھیں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ ورکنگ ڈے ہے تمام مرکزی شاہراہوں اور انڈر پاسز کو کلیئر رکھا جائے فوری ردعمل دیا جائے، سی بی ڈی اور روڈا سمیت تمام فیلڈ ٹیمیں اپنے پوائنٹس پر ردعمل دینے کیلئے الرٹ رہیں۔ ڈسپوزل اسٹیشنز کے پمپس کو آپریشنل رکھا جائے۔ بجلی کی بندش والے علاقوں میں ڈسپوزل اسٹیشنز کو جنریٹرز پر چلایا جائے۔
Read Next
3 گھنٹے ago
ناجائز منافع خوری پر کوئی رعایت نہیں،کمشنر لاہور نعمان یوسف
3 گھنٹے ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا مریم آباد کا دورہ۔ سالانہ زیارت مقدسہ مریم 4تا6ستمبر مرکزی تقریبات جاری*
24 گھنٹے ago
کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف کا نکاسی آب انتظامات جائزہ کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
24 گھنٹے ago
تمام اضلاع انسداد سموگ کیلئے سکواڈز قائم کریں اور فیلڈ میں سو فیصد متحرک رکھیں،کمشنر لاہور
2 دن ago






