بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد علی اعجاز کی ہدایت پر راوی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا

۔میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے شاہدرہ، امامیہ کالونی اور لاجپت روڈ کے علاقوں میں آپریشن کر کے ایک غیر قانونی تعمیر مسمار جبکہ چھ کو سربمہر کر دیا۔






