کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان نے ایل ڈی اے کے ڈویلپمنٹ کاموں کے جائزہ کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے کلمہ چوک، گلبرگ اور صدیق سنٹر کے قریب ڈویلپمنٹ ورک کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق، ڈی سی لاہور سید موسی رضا اور متعقلہ افسران بھی ہمراہ موجود تھے۔کمشنر لاہور مریم خان نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں مرمت و بحالی اور ڈویلپمنٹ کاموں کو ٹائم لاینز اور ڈیڈلائن کے مطابق مکمل ہونا چاہئیے، سڑکوں کے قریب اچانک پڑنے والے پاٹ ہولز (کھڈوں) کو کم سے کم وقت میں ٹھیک کیا جائے۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ سڑکوں کی مرمت و بحالی مستقل فیچر ہے۔ فیلڈ ٹیمیں مسلسل متحرک رکھیں۔
Read Next
4 گھنٹے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف اقبال زون میں آپریشن،5 مسمار
24 گھنٹے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا شالیمار زون میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،تجاوز کنندگان کو بھاری جرمانے اورمقدمات بھی درج ہونگے،ایم او ریگولیشنز جواد الحسن گوندل
1 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کا راوی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،ایک مسمار،6 سربمہر
2 دن ago
لاہور میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش: ستھرا پنجاب ایجنسی کی آپریشن ٹیمیں فیلڈ میں متحرک رہیں
3 دن ago
*لاہور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کو مزید مواثر بنانے کیلئے جوائنٹ انفورسمنٹ ٹیموں کو متحرک کر دیا گیا۔*
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا داتا گنج بخش زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،چار مسمار،دو سربمہر
5 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت شہر کے بنیادی ڈھانچے میں جدت لائی جا رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد علی اعجاز
5 دن ago



