محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ کا راست اقدام،صوبہ بھر کے گوداموں میں موجود گندم ذخائر کی فزیکل ویری فکیشن اور جیو ٹیگنگ کا پہلی بار آغاز کر دیا گیا ہے۔سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر کرن خورشید کی ہدایت پر 4 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی سیکرٹری ڈویلپمنٹ اینڈ بجٹ شزہ رحمان مانیٹرنگ کمیٹی کی سربراہی کریں گی۔ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول کے مطابق مانیٹرنگ کمیٹی پنجاب کے تمام اضلاع میں پیرا فورس اور فوڈ ڈائریکٹوریٹ کے اشتراک سے ڈیٹا اکٹھا کرے گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ کے مانیٹرنگ ونگ نے بھی کام کا آغاز کر دیا ہےم
Read Next
1 دن ago
فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام جیلانی پارک میں 3روزہ رمضان بچت پروگرام فیسٹیول منعقد کرایا جا رہا ہے-سلمی بٹ
2 دن ago
پنجاب بھر میں آٹے کی وافر سپلائی کے لیے اقدامات جاری ہیں،ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب امجد حفیظ
2 دن ago
رمضان کے دوران تمام رمضان,ماڈل ,سہولت اور سہولت ان ویلز بازاروں میں حکومت کی منظور شدہ براینڈنگ کو سو فیصد یقینی بنایا جائے گا،سلمیٰ بٹ
2 دن ago
رمضان میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کا تعین 20 شعبان کے نرخوں کو بیس پرائس قرار دے کر کیا جائے گا،ڈاکٹر کرن خورشید
6 دن ago
رمضان نگہبان پیکج کے تحت پنجاب کی 152 تحصیلوں میں 1216 مریم دسترخوان قائم کیے جائیں گے،سلمیٰ بٹ
Related Articles
11,794 Applications Received on E-Biz Portal for Business Licenses and NOCs: Dr. Kiran Khurshid
1 ہفتہ ago
رواں سیزن گنے کے کاشتکاروں کو229 ارب46 کروڑ سے زائد کی ادائیگیاں مکمل ہو چکی ہیں،ڈاکٹر کرن خورشید
2 ہفتے ago




