بلدیہ عظمی کراچی کا بڑے پیمانے پر پارکس کی بحالی اور تعمیر کا فیصلہ

کراچی کی قیادت نے شہریوں کی تفریحی سہولیات میں اضافے کا آغاز کر دیا۔ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کراچی کے ترجمان کے مطابق اب صرف باتیں یا دعوے نہیں، صرف کام، کام اور کام ہوگا۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کی بہتری کے لیے بھرپور انداز میں میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔شہر بھر میں بڑے پیمانے پر پارکس کی بحالی اور تعمیر کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button