ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی جانب سے شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے صفائی آپریشن ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں۔شاہدرہ اور راوی ٹاؤن میں بھی شہریوں کو بہترین صفائی سہولیات کی بر وقت فراہمی یقینی بنانے کے لیےخصوصی صفائی مہم جاری ہے۔موثر صفائی اقدامات کے تحت750 سے زائد سینٹری ورکرز صفائی ایکٹیویٹیز پر مامور ہیں جبکہ گھر گھر سے ویسٹ کولیکشن پر150 لوڈر رکشے مامور ہیں۔اہم شاہراہوں، چوکوں اور چوراہوں کو ڈسٹ فری بنانے کے لیے روڈ سکریپنگ کا عمل بھی جاری ہے۔شاہدرہ میں پولیس اسٹیشن،ٹیچنگ ہسپتال اور بازار سمیت دیگر عوامی مقامات پر صفائی ٹیمیں صفائی ستھرائی پر مامور ہیں۔ افسران کو خود فیلڈ میں موجود رہ کر ورکرز کی 100 فیصد حاضری یقینی بنانے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔ شہریوں کو صاف ماحول فراہم کرنے کے لیے ایس پی اے ایل تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ بھی ستھرا پنجاب کی صفائی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں اور کوڑا کرکٹ گھر گھر آنے والے صفائی ورکرز کے حوالے کریں۔
Read Next
13 گھنٹے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا واہگہ زون میں آپریشن،6 غیر قانونی کمرشل تعمیرات مسمار
5 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا داتا گنج بخش اور سمن آباد زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،11 مسمار
5 دن ago
روڈا کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن،الحرم ہاؤسنگ،پاسبان ہومز،عظیم گارڈن کے دفاتر سربمہر
5 دن ago
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان خود فیلڈ میں متحرک،واہگہ ٹاؤن کا دورہ
6 دن ago
کنٹونمنٹ بورڈ اور ایل ڈبلیو ایم سی کی مشترکہ کارروائی،لاہور روڈ سے کبوتروں کے پنجروں کا صفایا
Related Articles
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ایم سی ایل کے نئے کنٹرول روم کا افتتاح کر دیا،ڈی سی لاہور کی بریفنگ
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا شالیمار زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 مسمار،6 سربمہر
1 ہفتہ ago
*بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیلئے اکتوبر کا شیڈول جاری کر دیا*
1 ہفتہ ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن نے کرول گھاٹی سے جھگیوں کا صفایا کر دیا،5ایکڑ اراضی واگزار
2 ہفتے ago


