وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کا ورچوئل دورہ کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے این ایس آئی سی ٹی اینڈ آر کے مختلف شعبوں کا ڈیجیٹل ٹور کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کینسر ہسپتال کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مرکزی داخلی ہال، ریڈیالوجی، میمو گرافی سوئٹ، سی ٹی سکین روم کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف ریڈیالوجی تھراپی، ٹریٹمنٹ پلاننگ روم، سیمولیٹر، سیمینار کا بھی معائنہ کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مریضوں کے لئے سٹیٹ آف دی آرٹ سیٹنگ روم اور اے ایچ یو روم کا بھی معائنہ کیا۔نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی جلد از جلد تکمیل کا ہدف مقرر کردیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تین شفٹ میں تعمیراتی کام مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ این ایس آئی سی ٹی اینڈ آرکے لئے 219 آسامیاں مشتہر32امیدوار منتخب ہوگئے۔ این ایس آئی سی ٹی اینڈ آر میں 415 آسامیوں کی منظوری دے دی، اگلے ہفتے اشتہار دیا جائے گا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتال کے ڈین،ڈائریکٹراور دیگر آسامیوں پر بہترین پروفیشنلز تعینات کرنے کا حکم دیاہے۔
Read Next
9 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی سی ایم ای بائیکس سکیم کا پراسیس جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت
9 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا
9 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا
2 دن ago
*آٹے کا نرخ بڑھنے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاشدید برہمی کااظہار،10 ارب کی سبسڈی منظور*
3 دن ago
صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو کے اجلاس میں مختلف محکموں کے افسران و ملازمین کی ترقیوں کی منظوری
Related Articles
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹیز قائم کرنے،2820 بھرتیوں کی منظوری دیدی
3 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے عالمی ادارہ محنت کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبوکی وفد کے ہمراہ ملاقات
4 دن ago




