چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ بیرسٹر نبیل احمد اعوان کی زیر صدارت صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس میں 21 ارب 50 کروڑ کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی ۔ فنڈز کی منظوری صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 40 ویں اجلاس میں دی گئی- اجلاس میں پنجاب پولیس کے مربوط کمانڈ، کنٹرول اور مواصلات نظام کیلئے12 ارب 62 کروڑ کے فنڈز کی منظوری دی گئی جس کے تحت تین شہروں میں پنجاب پولیس کے مربوط کمانڈ ،کنٹرول اور مواصلاتی نظام کو بہتربنایا جائیگا – فنڈز فیصل اباد ، گوجرانوالہ اور راولپنڈی پنجاب پولیس کے مربوط کمانڈ، کنٹرول اور مواصلاتی نظام کی بہتری کے لیے خرچ ہونگے-اجلاس میں گرین انرجی پروگرامرز کے لئے 6 ارب کے فنڈز ،چیف منسٹر سکلڈ پنجاب پروگرام کے لیے 3 ارب کے فنڈز جبکہ جیکا گلی چوک مری کی ری ماڈلنگ کیلئے 86 کروڑ کے فنڈز کی منظوری بھی دے دی گئی ۔ صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں نیازی انٹر چینج سے بابو سابو انٹرچینج کے کنٹرولڑ ایکسس کوریڈور کے لیے 11 ارب 79 کروڑ کا کیس ایکنک کو برائے منظوری بھیج دیا گیا۔- اجلاس میں سیکرٹری پی اینڈ ڈی بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل، چیف اکانومسٹ مسعود انور،ممبران بورڈ اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز نے شرکت کی –
Read Next
2 ہفتے ago
پی ڈی ڈبلیو پی نے ‘کنیکٹڈ پنجاب لئے 19 ارب روپے کی لاگت سے کنسیپٹ پیپر کی منظوری دے دی
3 ہفتے ago
1st Program Steering Committee Meeting of Punjab Inclusive Cities Program
4 ہفتے ago
74th Meeting of the Provincial Development Working Party (PDWP)
مئی 5, 2026
*صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی پنجاب کےاجلاس میں 22 ارب روپے کے فنڈز منظور*
اپریل 27, 2026
ڈریم ٹو پروجیکٹ،چیئرمین پی اینڈ ڈی کی زیر صدارت اجلاس،ملتان اور بہاولپور کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
Related Articles
پی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں87 ارب روپے کے فنڈز منظور،لوکل گورنمنٹ سکیموں کیلئے 39 ارب، پبلک ٹرانسپورٹس سکیموں کیلئے 41 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری
اپریل 20, 2026
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 69 ویں اجلاس میں مختلف سکیموں کے لئے 10 ارب روپے کے فنڈز منظور
اپریل 7, 2026



