بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشنز کا پیر مکی روڈ گرینڈ آپریشن،تجاوزات کا صفایا

بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشنز نے پیر مکی روڈ آپریشن کر کے تجاوزات کا صفایا کر دیا۔کئی ٹرک سامان قبضہ میں لے کر سڑک کلیئر کر دی گئی

۔یہ آپریشن میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشنز کاشف جلیل کی ہدایت پر انچارج سینٹرل اسکواڈ شہزاد رسول کی نگرانی میں کیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button