جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایم این اے طارق بشیر چیمہ کے خلاف ،لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے لاہور پولیس ایف آئی آر درج کرنے کیلئے درخواست جمع کرادی ہے ۔یہ درخواست تھانہ گرین ٹاؤن میں چیف میٹرو پولیٹن پلانر کی طرف سے جمع کروائی گئی ہے جس میں پام گارڈن میں ہونے والی رولز کی خلاف ورزیوں کی تفصیلی نشاندہی کی گئی ہے۔
Read Next
15 گھنٹے ago
ایل ڈی اے کے مزید 14 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 5 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز تبدیل،نوٹیفکیشن جاری
19 گھنٹے ago
*ایل ڈی اے کا عملہ فیلڈ سرگرمیوں کے دوران کیو آر کوڈ پر مبنی کارڈ آویزاں کرنے کا پابند ہے۔ڈی جی طاہر فاروق*
2 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس*
2 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس،پیش کردہ کیسز کا جائزہ و منظوری*
3 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کابھاٹی چوک کے اطراف فنشنگ کے کاموں میں سستی پر اظہار ناراضگی*
Related Articles
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مزید 18 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ تبدیل کر دیئے،نوٹیفکیشن جاری
3 دن ago
اندرون سرکلر روڈ اور سرکل گارڈن کی اربن ریجنریشن ماڈل کے تحت اپ گریڈیشن کی جائے گی،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
3 دن ago
ایل ڈی اے نے تین سال سے زائد عرصہ سے ایک سیٹ پر براجمان اسسٹنٹ ڈائریکٹرز پرائیویٹ سیکرٹریز اور سٹاف آفیسرز کو تبدیل کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
3 دن ago



