محکمہ ہاؤسنگ پنجاب نےڈائریکٹر انجینئرنگ واسا گوجرانوالہ محمد عمران کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔محمد عمران کو واسا پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محمد توصیف کو بحال کر دیا گیا ہے۔بحالی کے بعد محمد توصیف کو ڈائریکٹر انجینئرنگ واسا گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ہے۔سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی ہدایت پر تبادلہ و تعیناتی کے احکامات جاری کیے گئے۔
Read Next
2 دن ago
سعودی پاک بزنس کونسل پائیدار تجارت،سرمایہ کاری کا بڑا فورم ہے،شہزادہ منصور بن محمد آل سعود
2 دن ago
شہریوں کیلئے جدید طرز کی سپورٹس سہولیات متعارف کروائی جا رہی ہیں،نورالامین مینگل
2 دن ago
*وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پلان کا جائزہ اجلاس*
2 دن ago
صاف اور محفوظ پانی کی فراہمی کیلئے واسا لاہور کا اہم اقدام،واساز کے لیبارٹری افسران کیلئے خصوصی تربیتی پروگرام کا انعقاد
3 دن ago






