راوی شہر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن، متعدد کے دفاتر سیل کر دیئے گئے۔شعبہ ڈیویلپمنٹ اینڈ بلڈنگ کنٹرول کے زیر نگرانی آپریش روڈا ٹیم نے کیا۔چوہنگ،موہلنوال میں ہونیوالے آپریشن کے دوران فیضان مدینہ، شیر ربانی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفاتر سربمہر کر دیئے گئے ۔روڈا نے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر مدینہ کالونی انتظامیہ کو بھی کام سے روک دیا۔روڈا انتظامیہ کے مطابق راوی شہر میں غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کو کام کی اجازت نہیں کارروائیاں جاری رہینگی۔
Read Next
3 گھنٹے ago
امتیاز مجتبٰی غوری کو ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر فنانس اینڈ ریونیو واسا لاہور کا اضافی چارج تفویض
20 گھنٹے ago
راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مرکزی دفتر میں یومِ دفاعِ روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
3 دن ago
*پنجاب کے 20 اضلاع میں 6,500 ایکڑ گرین ایریاز کی بحالی و بہتری کا منصوبہ*
4 دن ago
*پنجاب بھر کے واسا ڈسپوزل اسٹیشنز کے عملے کے لیے فائر سیفٹی ٹریننگ لازمی قرار*
4 دن ago






