وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر انڈر پاسزکی لائیو مانیٹرنگ شرو ع کردی گئی ہے۔مون سون کے دوران انڈر پاسز میں بارش کے پانی کی نشاندہی اور فوری نکاسی کیلئے لائیو فیڈ کا آغازکردیاگیا۔سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں سے کسی بھی انڈر پاس میں پانی کھڑا ہونے کی صورت میں فوری طور پر نشاندہی ممکن ہو گی۔انڈر پاسز میں بارشی پانی کھڑے ہونے کے واقعات کا فوری سدباب ممکن ہو گا۔
Read Next
35 منٹس ago
*امجد حفیظ سپیشل مانیٹرنگ یونٹ ایس اینڈ جی اے ڈی کے سربراہ مقرر،نوٹیفکیشن*
19 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا عورتوں اور بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم پر برہمی کا اظہار
24 گھنٹے ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے،علی جان سیکرٹری سکول ایجوکیشن،ڈاکٹر آصف طفیل سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس تعینات
2 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سعودی عرب کے نئے تعینات ڈاکٹر راجح البقمی کی ملاقات
3 دن ago






