بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف اقبال زون میں آپریشن،دو مسمار

بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز کی ہدایت پر غیرقانونی قانونی تعمیرات کے خلاف اقبال زون میں آپریشن کیا۔

میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے قصور بائی پاس روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے دو غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا۔

جواب دیں

Back to top button