ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے اڈہ پلاٹ اور رائیونڈ کے ملحقہ علاقے کا دورہ کرتے ہوئے صفائی ستھرائی، ڈینگی سرویلنس، قائم عارضی تجاوزات اور دیگر انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔گورنمنٹ فار بوائز ہائی سکول آرائیاں میں صفائی ستھرائی اور دیگر معاملات کا بغور معائنہ کیا اور بچوں سے سہولیات بارے دریافت کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا کہ ڈینگی سرویلنس میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کا تعاون لازمی، ورنہ سخت کارروائی کی جائے گی۔انھوں نےایل ڈبلیو ایم سی کو نجی پارک میں صفائی کے معیار میں بہتری لانے کی واضح ہدایات جاری کیں، جبکہ محکمہ سپورٹس کو فوری طور پر پارک کی حالت بہتر کرنے کا حکم دیا گیا۔
Read Next
1 دن ago
*کمشنر لاہور مریم خان کی زیرصدارت روڈا کے ترقیاتی پراجیکٹس کے حوالے سے اجلاس*
5 دن ago
کمشنرلاہورڈویژن مریم خان کا بیساکھی میلہ انتظامات جائزہ کے لئے ضلع ننکانہ صاحب کا دورہ
1 ہفتہ ago
ڈپٹی کمشنر لاہور نے کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد کیلئے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو متحرک ہونے کی ہدایت کردی
1 ہفتہ ago
کمشنر لاہورڈویژن مریم خان کی زیر صدارت ڈویژنل اجلاس/ فیول سٹاک فراہمی، پرائس کنٹرول و کرایہ جات چیکنگ کا جائزہ
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ پنجاب "کلین لاہور مشن” اور "روشن پنجاب” وژن، ڈپٹی کمشنر لاہور کا رائیونڈ روڈ کا دورہ،میونسپل سروسز کا جائزہ
Related Articles
کمشنر لاہور مریم خان و ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کا پری مون سون انتظامات جائزہ کیلئے واسا ہیڈ آفس دورہ
2 ہفتے ago
*کمشنر لاہورڈویژن مریم خان کی زیر صدارت ایرلی پری مون سون جائزہ و انتظامات کے حوالے سے اجلاس*
2 ہفتے ago




