شعبہ بلڈنگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کنٹرول کے زیر نگرانی آپریشن ڈپٹی ڈائریکٹرز نے کیا۔روڈاٹیم نے دوران آپریشن بابو صابو تھیم پارک دفاتر کو بھاری مشینری سے ہٹا دیا۔جعلی ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرین کارروائی کیلئے حکومت کو درخواست دیں
،ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق عوام جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیزمیں سرمایہ کاری نہ کر یں،کارروائیاں جاری رہینگی۔






