کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری،آر پی او اظہر اکرم کی میزبانی میں اتحاد بین المسلمین اجلاس بسلسلہ محرم الحرام منعقد

کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری اور آر پی او ڈیرہ غازی خان اظہر اکرم کی میزبانی میں اتحاد بین المسلمین اجلاس بسلسلہ محرم الحرام ڈی جی خان میں منعقد کیا گیا جس میں تمام مکاتب فکر کے پورے ڈویژن کے علماء شریک ہوئے اس کے علاوہ تمام ڈویژن کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر صاحبان اور ڈی پی او صاحبان بھی شریک ہوئے

۔چیف آفیسر ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان جوادالحسن گوندل کے مطابق اجلاس میں ملکی سالمیت کے حوالے سے بھی گفت و شنید ہوئی

جواب دیں

Back to top button