واسا کے زیرِ زمین واٹر ٹینکس نے شہری علاقوں میں بارش کے پانی کے جمع ہونے میں نمایاں کمی کی۔شدید بارش کے دوران بھی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رہی۔واسا لاہور کے 18 انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینکس میں 35 ملین گیلن بارشی پانی ذخیرہ کیا گیا۔ذخیرہ شدہ بارشی پانی کو زیرِ زمین آبی ذخائر کی ری چارجنگ اور دوبارہ استعمال کے لیے محفوظ کیا گیا.مون سون ایمرجنسی کے دوران واسا لاہور کے جدید انفراسٹرکچر نے مؤثر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔شہری سیلابی صورتحال پر قابو پانے میں واسا کے انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینکس نے کلیدی کردار ادا کیا۔بارش کے دوران پانی کی بروقت نکاسی اور جدید واٹر اسٹوریج سسٹم سے شہریوں کو ریلیف فراہم کیا گیا۔
Read Next
2 دن ago
*پنجاب کے 20 اضلاع میں 6,500 ایکڑ گرین ایریاز کی بحالی و بہتری کا منصوبہ*
3 دن ago
*پنجاب بھر کے واسا ڈسپوزل اسٹیشنز کے عملے کے لیے فائر سیفٹی ٹریننگ لازمی قرار*
3 دن ago
ایم ڈی واسا غفران احمد کی قیادت میں واسا لاہور کو عالمی سطح پر بین الاقوامی تربیتی ادارے کا اعزاز حاصل
3 دن ago
RUDA Conducts Balloting for 20-Kanal Hospital Plot in Chaharbagh Phase-I
4 دن ago






