کورنگی لانڈھی فلائی اوور مکمل، 74 کروڑ 66 لاکھ روپے سے زائد لاگت، سید ناصر حسین شاہ اور مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا، صنعتی علاقوں کیلئے 4 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان بھی کر دیا گیا۔وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اس موقع پر کہا کہ اس خطے کا سب سے بڑا آٹیزم سینٹر کورنگی میں بن رہا ہے جس میں دی جانے والی سہولیات دنیا کے دیگر ممالک سے زیادہ ہیں۔ کورنگی اور لانڈھی کے صنعتی ایریا کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے 4 ارب روپے دیئے گئے ہیں تاکہ یہاں مقامی سطح پر ملازمتیں دی جا سکیں اور لوگوں کو بھلا ہو۔صوبہ سندھ میں کئی منصوبے مکمل ہوچکے ہیں، بے شمار جاری ہیں اور بہت سے ابھی شروع ہوں گے۔ چیئرمین صاحب کے وژن کی روشنی میں وزیراعلیٰ سندھ سے لیکر کابینہ کے اراکین اور پارٹی عہدیداروں تک اس ترقی کے سفر کو آگے بڑھا رہے ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔
Read Next
10 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سینٹرل چائنا نارمل یونیورسٹی کے ساتھ تعلیمی شراکت داری کی تجویز
10 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ سندھ اور چین کے صوبہ ہوبے کی قیادت میں زراعت،ٹیکنالوجی،تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
1 دن ago
سید مراد علی شاہ نے ہیومن ویل ہیلتھ کیئر کو سندھ میں ادویات کی تیاری کے کارخانے قائم کرنے کی دعوت دیدی
1 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ کی چینی کمپنی کو کراچی کے لئے 100 کلومیٹر طویل کے-فور پائپ لائن تعمیر کرنے کی دعوت
2 دن ago






