*امجد حفیظ سپیشل مانیٹرنگ یونٹ ایس اینڈ جی اے ڈی کے سربراہ مقرر،نوٹیفکیشن*

حکومت پنجاب نے تقرری کے منتظر امجد حفیظ کو سپیشل مانیٹرنگ یونٹ ایس اینڈ جی اے ڈی کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button