محرم الحرام تیاریوں کے حوالے سے ایم ڈی واسا غفران احمد نے پانڈو سٹریٹ جلوس میں واسا انتظامات کا جائزہ لیا
ڈائریکٹر گنج بخش ٹاؤن حامد لعل نے ایم ڈی واسا غفران احمد کو بریفنگ دی
جلوس کے دوران پانی کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ نہ آنے دی جائے۔ایم ڈی واسا
واٹر ٹینکرز تمام جلوس روٹس کے ساتھ مہیا کی جائیں۔ایم ڈی واسا

جلوس کے راستے میں کہیں بھی سیوریج کا مسئلہ پیش آئے تو فوری طور پر اس کا تدارک کیا جائے۔ایم ڈی واسا
جلوس کے راستوں کی مانیٹرنگ کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو واسا کے انتظامات کا جائزہ لیتی رہیں گی۔ایم ڈی واسا
جلوس کے منتظمین کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیں اور ان کے مشوروں کو مد نظر رکھتے ہوئے انتظامات کو بہتر بنائیں۔ایم ڈی واسا






