ڈاکٹر آصف طفیل کو ڈائریکٹر جنرل والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

حکومت پنجاب نے سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل کو ڈائریکٹر جنرل والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا اضافی چارج سونپ دیا ہے۔اس سلسلہ میں چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی سیٹ کامران لاشاری کے استعفی کے بعد سے خالی تھی۔

جواب دیں

Back to top button