ڈسٹرکٹ کونسل سانگھڑکے چیئرمین سید ریاض حسین شاہ خراسانی کے حکم پرچیف افیسرڈسٹرکٹ کونسل سانگھڑ گوھر حسین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کونسل کے دکانوں کہ کرائیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ہوئی جس میں ان کی بقایاجات اور نئے معاہدے کے حوالے سے بات چیت ہوئی

میٹنگ میں چیف اکاؤنٹس آفیسر سکندر علی لاندر ، فضل محمد مری کے ساتھ ڈسٹرکٹ کونسل سانگھڑ کے ملازموں نے شرکت کی۔






