فلسطینی مسلمانوں کیلئے پاکستانی بھائیوں کی جانب سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ کردی گئی۔وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر بلال یاسین اور دیگر احباب نے امدادی سامان روانہ کیا۔100 ٹن امدادی سامان کو بذریعہ خصوصی پرواز علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ کیا گیا۔امدادی سامان بذریعہ مصر فلسطینی بھائیوں تک پہنچایا جائے گا۔اب تک 28 امدادی کھیپوں کے ذریعے مجموعی طور پر 2700 ٹن سے زائد سامان بھجوایا جاچکا ہے۔ صوبائی وزیر بلال یاسین نے کاوشوں پر این ڈی ایم اے اور الخدمت فاونڈیشن کا بھرپور شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ ہر محاذ پر فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ رہا ہے۔ امدادی سامان کی فراہمی ہمارے مشترکہ اقدار، اخوت اور اخلاقی ذمہ داری کی عکاسی کرتی ہے۔ پاکستان فلسطینیوں کی آزادی کیلئے ہر ممکن آواز بلند کرتا رہے گا۔
Read Next
2 دن ago
گورنر سندھ نہال ہاشمی کی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی رہائشگاہ آمد
4 دن ago
*وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی حلقہ انتخاب میں کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری*
5 دن ago
ڈائریکٹر ٹریننگ واسا لاہور ریاض الٰہی ولیم کی طویل سروس مکمل ہونے پر پروقار الوداعی تقریب
5 دن ago
ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کی زیرِ صدارت ریونیو ریکوری سے متعلق اجلاس،ڈی ایم ڈی فنانس امتیاز غوری کی بریفنگ
6 دن ago
ایم ڈی واسا کی زیر صدارت اجلاس،آپریشنز اینڈ مینٹیننس، ترقیاتی پروگرام،ڈی سلٹنگ، ڈینگی کنٹرول دیگر محکمانہ امور کاجائزہ
Related Articles
*عمان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا یو این ہیبی ٹیٹ ایوارڈ وصول کرنا پاکستان کیلئے اعزاز ہے،صوبائی وزیر بلال یاسین*
7 دن ago
لاہور کو مزید سرسبز و شاداب بنانے کیلئے چھوٹے پارکس کی بحالی،گرین ایریاز کے تحفظ کے ساتھ نئے سبز مقامات بھی متعارف کرائے جائیں گے
2 ہفتے ago
لاہور میں تقریباً 32 کلومیٹر طویل سیوریج لائنیں ٹرینچ لیس ٹیکنالوجی کے ذریعے بچھائی جائیں،محکمہ ہاؤسنگ پنجاب
2 ہفتے ago
*کم آمدنی والے خاندانوں کو گھروں کی تعمیر اور مرمت کیلئے قرضوں کے اجراء میں مزید تیزی لائی جائے گی۔بلال یاسین*
2 ہفتے ago

