ماحول کو آلودگی سے بچانے کیلئے عوامی آگاہی ریلی۔۔وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے داتا دربار سے مینار پاکستان تک آگاہی ریلی کی قیادت کی،انوائرمنٹ پروٹیکشن ، پی ایچ اے، ایل ڈبلیو ایم سی اور واسا لاہور کی ٹیموں نے بھی آگاہی ریلی میں حصہ لیا اور سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا،اس موقع پر وزیر ہاؤسنگ کا کہنا تھا کہ سموگ سمیت آبی آلودگی جیسے مسائل میں اضافے کو روکنا وقت کی ضرورت ہے، عوام میں سموگ کیخلاف اقدامات کی آگاہی اور شعور بیدار کرنے کیلئے تمام فورمز استعمال کیے جارہے ہیں، بلال یاسین نے واضح کیا کہ علامتی واکس ، سیمینارز اور تعلیمی اداروں میں تقریبات کے اہتمام سے پیشگی اقدامات یقینی بنائے جائیں گے، حکومت عوام کی مشکلات میں کمی اور مسلسل ریلیف فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنارہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر انسداد سموگ بارے اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
Read Next
15 گھنٹے ago
*سیکرٹری ہاؤسنگ نور الامین مینگل کی زیر صدارت روڈا منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ اجلاس*
2 دن ago
*صوبائی وزیر بلال یاسین کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پلان بارے جائزہ اجلاس*
2 دن ago
*وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت لاہور کےترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس*
2 دن ago
وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کا زیر تعمیر ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ،ایم ڈی واسا کی تفصیلی بریفنگ
4 دن ago
واسا لاہور اور والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے درمیان تاریخی سٹیم پمپ ہاؤس کے تحفظ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Related Articles
مین ہول، سٹریٹ لائٹس و دیگر تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر قید و جرمانے کی سزائیں،پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس2026منظور
5 دن ago
فیصل آباد کے سیوریج سسٹم کی اپ گریڈیشن کیلئے 23 ارب روپے کے ڈویلپمنٹ پیکج پر کام شروع کردیا گیا،سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کو بریفنگ
5 دن ago
*داتا دربار، ریلوے اسٹیشن اور نیلا گنبد کے ترقیاتی منصوبوں کو رواں سال میں مکمل کر لیا جائے گا۔ بلال یاسین*
5 دن ago



