گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے محکمہ صحت کے “ریگولرائزیشن آف سروسز آف نرسز ایکٹ 2025ء” کی منظوری دے دی ہے۔اس ایکٹ کی منظوری کے بعد محکمہ صحت میں کنٹریکٹ بنیادوں پر خدمات انجام دینے والے نرسز کی ملازمتوں کو قواعد و ضوابط کے مطابق مستقل کیا جائے گا۔گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا کہ نرسز شعبۂ صحت کا اہم حصہ ہیں اور وہ عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ گورنر گلگت بلتستان نے امید ظاہر کی کہ اس ایکٹ کے نفاذ سے نرسز کے مسائل کے حل میں مدد ملے گی، ان کے روزگار کو تحفظ حاصل ہوگا اور وہ مزید اطمینان اور لگن کے ساتھ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انجام دے سکیں گے۔
Read Next
7 گھنٹے ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی زیر صدارت تالی داس سیلاب متاثرین کو درپیش مشکلات کے حل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
7 گھنٹے ago
میڈیا ورکرز کو حکومت کی مقرر کردہ کم از کم اجرت کے مطابق تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے،وزیر اعلٰی گلگت بلتستان
2 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ہدایت پر ٹینکرز ایسوسی ایشن سے کامیاب مذاکرات، ایندھن کی ترسیل بحال
4 دن ago
اساتذہ کی کمی دور کرنے کیلئے ریکروٹمنٹ پالیسی کو جلد حتمی شکل دے کر بھرتیوں کے عمل کا آغاز کیا جائے گا،وزیر اعلٰی گلگت بلتستان
4 دن ago






