گلگت بلتستان میں انتظامی تقرر و تبادلے، متعدد محکموں کے سیکرٹریز تبدیل کر دیے گئے۔حکومت گلگت بلتستان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جس کے مطابق خادم حسین سلیم سیکرٹری قانون و استغاثہ مقرر، ثناء اللہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی تعینات کر دیا گیا ہے۔ضمیر عباس سیکرٹری سیاحت اور کاشف محمد علی ہاشمی سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کر دیے گئے ہیں۔ سردار اسد ہارون سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تعینات، فدا حسین کوسیکرٹری قانون کے عہدے سے ہٹا کر ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔رحیم بخش میٹلو کی ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ و جیل خانہ جات سے ڈائریکٹر جنرل گلیشیئر پروٹیکشن اتھارٹی تقرری کی گئی ہے۔
Read Next
1 دن ago
گلگت بلتستان سرکاری اداروں کی خالی اسامیوں پر بھرتیاں،وزیر اعلٰی نے سیکرٹری سروسز کو ہدایات جاری کر دیں
5 دن ago
بلدیاتی انتخابات کے شیڈول سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر بے بنیاد ہے، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان
6 دن ago
*گلگت بلتستان کی منفرد زرعی مصنوعات کی حوالے سے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد*
1 ہفتہ ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے روپانی فاؤنڈیشن کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
1 ہفتہ ago
گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو سلطان آباد میں فری ٹریڈ زون کے قیام کا ٹاسک دے دیا گیا
Related Articles
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی زیر صدارت لینڈ ریفارمز ایکٹ پر عملدرآمد کے حوالے سے خصوصی اجلاس
1 ہفتہ ago
گلگت بلتستان میں تاریخی لینڈ ریفارمز کا باقاعدہ آغاز: ضلع شگر میں حق دارانِ اراضی کی ابتدائی فہرست جاری
2 ہفتے ago
*ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان احسان علی نے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا*
2 ہفتے ago



