حکومت خیبرپختونخوا نے بڑے پیمانے پر صوبائی سیکریٹریز اور کمشنرز کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، ظفر السلام کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کوسیکرٹری لوکل گورنمنٹ،الیکشنز و رورل ڈویلپمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

ثاقب رضا اسلم کو اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔






