چیئرمین ضلع کونسل باغ کا ضمنی الیکشن ، مسلم لیگ ن نے جاوید خلیل عباسی اور پیپلز پارٹی نے سردار طارق مسعود کو امیدوار نامزد کر دیا..5 امیدواروں راجہ واجد نور ، عبدالرحمان ، عامر نعیم ، رشید طاہری اور سردار خلیل چغتائی نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے…سردار وحید بیگ اور نعیم فاروق بھی آزاد امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے….دھیرکوٹ گروپ نے جاوید خلیل عباسی کی حمایت کا فیصلہ کر لیا…مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار جاوید خلیل عباسی کے چیئرمین ضلع کونسل منتخب ہونے کے واضح امکانات پیدا ہو گئے…
Read Next
3 دن ago
آزاد کشمیر،چوہدری قاسم مجید پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے فوکل پرسن نامزد
3 دن ago
وزیر اعظم افتخار گیلانی کا سی ایم ایچ فلائی اوور کادورہ، 6 سال سے زیر التوا منصوبہ تکمیل کے قریب
6 دن ago
آزاد کشمیر میں ایسا مؤثر نظام ہونا چاہیے جہاں عوام وزیراعظم تک اپنی شکایات اور مسائل پہنچا سکیں،مریم نواز شریف
6 دن ago
پانچ برس کے دوران آزاد کشمیر میں چار حکومتیں تبدیل ہوئیں،عوام کا حکومتی نظام پر اعتماد متاثر ہوا،وزیر اعظم افتخار گیلانی
1 ہفتہ ago
ضلع باغ کی خالی چیئرمین ضلع کونسل کی نشست پر ضمنی بلدیاتی انتخاب کا شیڈول جاری
Related Articles
آزاد کشمیر،سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) محمد محمود سمیت گریڈ 21 کے دو افسران عہدوں سے فارغ،ایک کی معطلی
4 ہفتے ago
وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی کی زیر صدارت اے جے کے ون پورٹل کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
4 ہفتے ago




