ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (اے ڈی سی آر) لاہور حافظ کریم داد چغتائی نے عوامی مسائل کے حل کے لیے ریونیو کھلی کچہری میں کیسز کی سماعت کی، جس میں جنرل ریونیو اسسٹنٹ اور تحصیلدار شریک تھے۔سماعت کے دوران مجموعی طور پر 41 عمومی ریونیو کیسز سنے گئے، جن میں جمع بندی، تقسیم، انتقال اور وراثت کے کیسز شامل تھے۔ اس موقع پر ریونیو ریکارڈ کے مطابق ہر کیس میں شفاف ٹرائل یقینی بنایا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور حافظ کریم داد چغتائی نے کہا کہ "ریونیو کیسز کی پینڈنسی میں نمایاں کمی لائی جا رہی ہے، تمام فیصلے ریونیو ریکارڈ کے مطابق شفاف ٹرائل پر کیے جا رہے ہیں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ریونیو کھلی کچہری لگائی جا رہی ہے۔”ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے شہریوں کے ریونیو سے متعلق مسائل کے بروقت حل اور شفاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
Read Next
6 گھنٹے ago
کمشنر لاہور کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ ستھرا پنجاب ورکشاپ سگیاں کا دورہ،شہر یار خان کی بریفنگ
7 گھنٹے ago
کمشنر لاہور محمد جہانزیب اعوان کا داتا دربار کا دورہ،کمپلیکس ڈویلپمنٹ و توسیع پراجیکٹ پیشرفت کا جائزہ
1 دن ago
لاہور میں ون ڈش کی۔خلاف ورزی پرکریک ڈاؤن،کینٹ اور شالیمار میں 3 نجی مارکیوں کو جرمانہ
1 دن ago
بی آر ٹی یلو لائن منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری، کمشنر محمد علی اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا ایمن آباد ڈیپو اسٹیشن کا دورہ
2 دن ago
کمشنر لاہور محمد جہانزیب اعوان کا نیلا گنبد پراجیکٹ و اولڈ سٹیم پاور ہاوس کنزرویشن پراجیکٹ کا دورہ
Related Articles
کمشنر لاہورمحمد جہانزیب اعوان کا ایم سی ایل کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لینے کیلئے خیرہ پور تا جلو گاؤں کا دورہ
3 دن ago
شہری 1071 پر سموگ پھیلانے والی گاڑیوں کی فوری نشاندہی کریں،ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز
4 دن ago
شیر شاہ کالونی سکول منصوبہ بروقت مکمل کریں،ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی ہدایت
4 دن ago



