چیئرمین ضلع کونسل باغ،آزاد کشمیر پروفیسر سردار اصف کا استعفی منظور،نوٹیفکیشن جاری

چیئرمین ضلع کونسل باغ پروفیسر سردار اصف کا استعفی منظور کر لیا گیا..چیئرمین ضلع کونسل باغ کی آسامی خالی قرار دیدی گئی..الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button