ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق نے گزشتہ روز کنٹرولڈ ایکسیس کوریڈور بند روڈ منصوبے کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے پیکج ٹو بابو صابو تا سگیاں سروس روڈ پر جاری کاموں کا معائنہ کیا۔پراجیکٹ ڈائریکٹر ہارون سیفی اور کنٹریکٹر نے یومیہ ٹارگٹ کے حصول بارے تفصیلی بریفنگ دی۔پیکج ٹو پر سروس روڈ کے دونوں اطراف تمام سیکشنز پر تیزی سے کام جاری ہے۔بابو صابو تا سگیاں سروس روڈ کی ایک طرف ڈرین کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔ڈرین کی تعمیر کے ساتھ ساتھ کنکریٹ ڈالنے اور اسفالٹ کا عمل بھی بیک وقت جاری ہے۔سروس روڈ کی دوسری طرف کنکریٹ ڈالنے اور اسفالٹ کا عمل ساتھ ساتھ جاری ہے۔گلشن راوی تا بابو صابو نیرو ایریا پر واٹر بانڈ کا عمل جاری ہے۔پیکج ٹو کے تمام سیکشنز پر کام کی بروقت تکمیل کے لیے اضافی وسائل اور مشینری کام کر رہی یے۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے یوم عاشور کے بعد کام میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کی۔
Read Next
3 گھنٹے ago
میاں مرغوب احمد کی زیر صدارت ایل ڈی اے گورننگ باڈی کااجلاس,سفٹنگ میں کلیئر شدہ پراپرٹیز کو کلیرنس سرٹیفکیٹ کے اجراء کی منظوری،ماسٹر پلان پر بریفنگ
5 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار توسیعی منصوبے کا دورہ ، سائٹ آفس میں اجلاس کی صدارت کی*
1 ہفتہ ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا نیلا گنبد، داتا دربار، بھاٹی چوک اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ
1 ہفتہ ago
ایل ڈی اے کا فیروز پور روڈ پر 7 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن،ریحان گارڈن،الجنت ہومز،گرینڈ ایونیو،سن سٹی،احمد گارڈن،گارڈینو کورٹس شامل
2 ہفتے ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
Related Articles
*وائس چیئرمین ایل ڈی اے اور ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس، یونیورسٹی آف مینجمنٹ کے 9 رکنی وفد کی خصوصی شرکت*
2 ہفتے ago
*ایل ڈی اے اور یونیسف کا صوبائی دارالحکومت لاہور کو چائلڈ فرینڈلی سٹی بنانے کے عزم کا اعادہ*
2 ہفتے ago
*غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ متحرک،مختلف سکیموں میں 88املاک سربمہرکر دیں۔*
2 ہفتے ago



