راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نےراوی شہر میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن،متعدد دفاتر سیل، عمارات مسمار کر دیں۔شعبہ ڈیویلپمنٹ اینڈ بلڈنگ کنٹرول روڈاکے زیر نگرانی آپریشن ڈپٹی ڈائریکٹر نے کیا۔فیروز والہ، کٹار بند روڈ آپریشن میں روڈا ٹیم کی کارروائیوں میں غیرقانونی تعمیرات بھی سربمہر کر دی گئیں۔دوران آپریشن روڈا انتظامیہ نے حسین بلاک،ایجوکیشن سٹی کے دفاتر سربمہر کردیے۔ روڈا انتظامیہ کے مطابق غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیموں کیخلاف زیر و ٹالرینس،تعمیرات کرنیوالوں کو بھاری جرمانے کرینگے۔
Read Next
19 گھنٹے ago
عوامی مسائل کے حل کیلئے روڈا کی الرحیم رائل انکلیومیں کھلی کچہری،موقع پر احکامات جاری
23 گھنٹے ago
*وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی سروسز ہسپتال آمد،ایم پی اے ملک خالد کھوکھر اور سینئر لیگی رہنما سہیل ضیاء بٹ کی عیادت*
23 گھنٹے ago
*واسا پنجاب کی 46 نئی اور جدید مشینری پر مشتمل ساتویں فلیٹ کی مختلف اضلاع کیلئے روانگی*
4 دن ago
گورنر سندھ نہال ہاشمی کی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی رہائشگاہ آمد
6 دن ago
*وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی حلقہ انتخاب میں کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری*
Related Articles
ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کی زیرِ صدارت ریونیو ریکوری سے متعلق اجلاس،ڈی ایم ڈی فنانس امتیاز غوری کی بریفنگ
1 ہفتہ ago
ایم ڈی واسا کی زیر صدارت اجلاس،آپریشنز اینڈ مینٹیننس، ترقیاتی پروگرام،ڈی سلٹنگ، ڈینگی کنٹرول دیگر محکمانہ امور کاجائزہ
1 ہفتہ ago
*عمان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا یو این ہیبی ٹیٹ ایوارڈ وصول کرنا پاکستان کیلئے اعزاز ہے،صوبائی وزیر بلال یاسین*
1 ہفتہ ago



