کمشنر لاہورڈویژن نعمان یوسف نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے لاہور ڈویژن کے چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کیں۔ کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ اضلاع پرائس کنٹرول انسپکشنز کو موثر بنائیں اور ذخیرہ اندوزی پر کریک ڈاون کریں، پرائس مجسٹریٹ، پیرا فورس اشیائے خورونوش کی قیمتوں کو نوٹیفائیڈ ریٹس کے مطابق چیک کریں، یقینی بنایا جائے کہ نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹس ہر ریڑھی، دکان اور مارکیٹ میں آویزاں ہوں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز، پیرا فورس، پرائس مجسٹریٹس پرائس چیکنگ و مانیٹرنگ سخت کریں، چیکنگ ٹیمز فیلڈ میں رہیں اور اشیائے خورونوش قیمتوں کو اعتدال میں رکھیں۔ کمشنر لاہور نے مزید کہا کہ ہر پرائس مجسٹریٹ اور پیرا فورس کا باقاعدہ جائزہ لیا جارہا ہے، ناقص کارکردگی پر زیرو ٹالرنس ہے، حکومت پنجاب ہدایات واضح ہیں ناجائز منافع خوری پر کوئی رعایت نہیں، ڈپٹی کمشنرز مربوط نظام کے تحت روزانہ پرائس کنٹرول سٹریٹیجی ترتیب دیں۔
Read Next
2 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا مریم آباد کا دورہ۔تین روزہ تقریبات انتظامات کا جائزہ لیا*
6 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈی سی شیخوپورہ رانا عدیل تصور کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال شیخوپورہ کا دورہ.*
6 دن ago
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کریم داد چغتائی کی اپنے دفتر میں عوامی شکایات کی سماعت
6 دن ago
*ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیر صدارت پراپرٹی ٹربیونل اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس*
6 دن ago
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کا میو ہسپتال کا دورہ، آگ بجھانے والے آلات اور فائر ہائیڈرینٹس کی فعالیت کا جائزہ
Related Articles
*کمشنر لاہور نعمان یوسف وڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کا میو ہسپتال و چلڈرن ہسپتال کا دورہ*
7 دن ago
*نبی آخر الزماں کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر معاشرے سے ظلم وزیادتی،ناانصافی بدامنی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے،کمشنرلاہور*
1 ہفتہ ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف اور ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز نے بھاٹی چوک میلاد سبیل کیمپس سے شہریوں میں پانی،جوس اور مٹھائی تقسیم کی
1 ہفتہ ago



