لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مزید 18 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ تبدیل کر دیئے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق کے حکم پر ڈائریکٹر ایڈمن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جن اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کو تبدیل کیا گیا ہے ان میں فضیلہ شہباز،محمد ندیم،سدرہ پروین،ارسا افضل، محمد اعجاز،حمیرہ ارشد، محمد قاسم اشرف، رانا محمد شعیب،حرا حمید،عائشہ غیاث،محمد ذیشان امیر،محمد احمد،محمد انوار الحق،راحیل اصغر، شب نور، ریحان عتیق نواز، وقار احمد جاوید اور محمد عادل شامل ہیں
Read Next
2 گھنٹے ago
اندرون سرکلر روڈ اور سرکل گارڈن کی اربن ریجنریشن ماڈل کے تحت اپ گریڈیشن کی جائے گی،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
8 گھنٹے ago
ایل ڈی اے نے تین سال سے زائد عرصہ سے ایک سیٹ پر براجمان اسسٹنٹ ڈائریکٹرز پرائیویٹ سیکرٹریز اور سٹاف آفیسرز کو تبدیل کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
1 دن ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنے والے پرائیویٹ افراد کے خلاف ایکشن یقینی بنایا جائے،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
6 دن ago
ایل ڈی اے سکولز کی میٹرک امتحانات میں شاندارکامیابی پرخصوصی تقریب کا انعقاد
2 ہفتے ago
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن میں زیرتربیت 47 ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا ایل ڈی اے ہیڈکوارٹرکادورہ
Related Articles
وائس چیئرمین میاں مرغوب احمد کی زیر صدارت ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا اجلاس ایل ڈی اے اور ٹیپا کیلئے مالی سال27-2026 کا88.613ارب کابجٹ منظور
2 ہفتے ago
*غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ متحرک،مختلف سکیموں میں 101املاک سربمہر۔*
2 ہفتے ago
لاہور کی پرانی آئیڈیل ہاؤسنگ سکیم گارڈن ٹاؤن میں غیرقانونی تعمیرات کی بھرمار،رہائشی ایریاز میں کثیر المنزلہ عمارتوں اور دفاتر سے رہائشیوں کا سکون برباد
2 ہفتے ago
سرکلر روڈ پر آزادی فلائی اوور سے پہلے دوسرا ڈانسنگ فاؤنٹین بھی لگایا جا رہا ہے،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
3 ہفتے ago


