پنجاب پولیس میں پروموشن اور کنفرمیشن کا عمل تیز تر، ترقی پانے والے 28 ایس پیز کو کنفرم کر دیا گیا

پنجاب حکومت نے پروموٹ ہونے والے 28 ایس پیز کو کنفرم کر دیا، ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ایس پیز کو گذشتہ سال مارچ میں محکمانہ ترقی دی گئی تھی۔ترقی پانے والے ایس پیز میں محمد شہباز، افتخار احمد، شعبان محمود بھٹی، منیر احمد، محمد شہزاد، مقصود احمد لون شامل،داؤد خان، غیاث الدین ،محمد قیصر مشتاق ، محمود اعظم خان ، سیف اللہ، شوکت علی شیخ، شاہد احمد خان بھی ایس پی عہدے پر کنفرم ہوئے،

فرحان اسلم ، فاروق سلطان ، محمد طاہر علی ، شفیق احمد چوہدری ، فرحت عباس ، خالد محمود شاہ بھی ایس پی عہدے پر کنفرم ہوئے ۔شمس الدین، محمد طاہر ، ضیا الحق ، رحمان قادر خان، محمد عمران خان، محمد عثمان، جمشید علی، حسن رضا اور محمد ریاض ناز بھی کنفرم ہونے والے ایس پیز میں شامل، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ایس پی عہدے پر کنفرم ہونے والے افسران کو مبارک باد دی ہے۔آئی جی پنجاب کی تمام ایس پیز کو اپنا سپروائزری کردار مزید تندہی سے ادا کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button