عید قربان ۔کمشنر لاہور زید بن مقصود کا فاونٹین ہاوس اور کیمپ جیل کا دورہ

عید قربان ۔کمشنر لاہور زید بن مقصود کا فاونٹین ہاوس اور کیمپ جیل کا دورہ۔ فاونٹین ہاوس میں عید قربان پر ایل ڈبلیو ایم سی کے صفائی آپریشن کا بھی جائزہ لیا

کمشنر لاہور نے فاونٹین ہاوس کے مقیم افراد کی پینٹنگز اور لائبریری کا دورہ بھی کیا.فاونٹین ہاوس مقیم افرادمیں گھل مل گئے۔کمشنر لاہورزید بن مقصود نے فاونٹین ہاوس میں مقیم افراد میں مٹھائی و آئس کریم تقسیم کی۔

”فاونٹین ہاوس افراد کے ساتھ عید قربان کے پرمسرت لمحات یادگار ہیں۔حقیقی عید دوسروں کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنا ہے۔۔فاونٹین ہاوس کے انتظامات اور منتظمین قابل تحسین ہیں“۔کمشنر لاہور

بعد ازاں کمشنر لاہور نے جیل کا بھی دورہ کیا۔عید قربان پر ہسپتال میں موجود قیدیوں سے ملاقات کی۔

جواب دیں

Back to top button