پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کے موقع پر مارچ کی تنخواہ اور پنشنرز کو پنشن 26 مارچ کو ایڈوانس دینے کا نوٹیفکیشن

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کے موقع پر مارچ کی تنخواہ اور پنشنرز کو پنشن 26 مارچ کو ایڈوانس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سیکرٹری خزانہ پنجاب کی طرف سے تمام سرکاری اداروں کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے

جواب دیں

Back to top button