*محکمہ داخلہ پنجاب کا غیر رجسٹرڈ فلاحی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ*

فیصلہ پنجاب چیریٹی کمیشن کے 23 ویں اجلاس میں لیا گیا۔ واضح رہے کہ خیراتی اداروں کیلئے پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹریشن لازم ہے۔ قانونی اور مثبت کردار ادا کرنے والی این جی اوز کا تحفظ اور باہمی تعاون محکمہ داخلہ کی ترجیح ہے۔ رواں سال قوانین کی خلاف ورزی پر 98 این جی اوز کے خلاف ایڈمنسٹریٹو ایکشن جبکہ 29 کی رجسٹریشن کینسل کی گئی۔ شہری اپنی زکوٰۃ، خیرات اور عطیات صرف پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹرڈ اداروں کو دیں

جواب دیں

Back to top button