میئرحیدرآباد کاشف علی شورو کا نکاسی آب آپریشن کاجائزہ لینے کے لئے تلسی داس پمپنگ اسٹیشن کا دورہ

میئرحیدرآباد کاشف علی شوروDC حیدرآباد زین العابدین میمن، MC ظہور احمد لکھن،ٹاؤن چیئرمین مصطفی بلال ،CEOحیدرآباد واٹراینڈ سیوریج کارپوریشن طفیل احمد ابڑو ودیگر کے ہمراہ بارشوں کے حوالے شہر میں نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ کیلئے تلسی داس پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کررہے ہیں

جواب دیں

Back to top button