سدابہار کونسلر: *چودھری محمد یونس کمبوہ*
*سدا بہار چیئرمین اچھرہ*
ایک ہمہ گیر شخصیت، اصولوں اور قاعدوں کے پابند، تحمل و بردباری کا پیکر، مشاہدات و تجربات کا نچوڑ، پوری وجہکے اور کڑاکے دار شخصیت، سیاسی و سماجی و مذہبی، کاروباری اور عوامی رہنما، انسانیت کا خادم، قوم کمبوہ کا بہادر اور جفاکش سردار، غیرت اور حیا کا رکھوالا اور قوم قبیلے کے لیے ہمہ وقت حاضر تیار ہمارے ببر شیر رہبر و رہنما،شہر لاہور،بلدیہ عظمٰی لاہور کی تاریخ کا 1979 میں کم عمر کونسلر سے لیکر موجودہ ٹینئور کا عمر رسیدہ، جہاندیدہ چئرمین تک کے سفر میں تجربات و مشاہدات کی بھٹی سے نکلا ہوا کمبوہ برادری کا خالص کوہ نور ہیرا
سدابہار کونسلر:
لفظوں میں جذبہ، دل میں خلوص کی چمک،
قلم نے دکھا دی خدمت کی ایک نئی جھلک۔






