حکومت پنجاب نے مزید 33 تحصیلداروں،سپرنٹنڈنٹس اور پرائیویٹ سیکرٹریزکو اسسٹنٹ کمشنرز کے عہدے پر ترقی دے دی

حکومت پنجاب نے مزید 33 تحصیلداروں،سپرنٹنڈنٹس اور پرائیویٹ سیکرٹریزکو اسسٹنٹ کمشنرز کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد رضا سرور کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button