وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے-جس سے شہر میں ترقی کا نیا دورشروع ہوگا، شہر کی 6,284 گلیوں کی مکمل اپ گریڈیشن کی جائے گی-آئندہ سال 30 جون تک لاہور میونسپل کارپوریشن کی 5,798 اورواسا کی 486 گلیوں کو آپ گریڈ کیاجائے گا -وزیر اعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ فیز ٹو سے متعلق اجلاس میں ضروری ہدایات جاری کیں -اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی گئی- لاہور کا ہر محلہ روشن اور بہتر بنانے کے لیے مرحلہ وار ماہانہ ورک پلان پیش کیاگیا-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ لاہور کی ترقی میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اورلاہور ڈویلپمنٹ پلان فیز ٹو کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ لاہور کے ہر کونے میں اب ٹوٹ پھوٹ نہیں نظر آنی چاہیے اور شہریوں کے لیے باسہولت بنایا جائے گا- 6 ہزار سے زائد گلیوں کی اپ گریڈیشن کے ساتھ لاہور کا ہر محلہ رہائش کے لیے فخر کی علامت بنے گا۔
Read Next
2 گھنٹے ago
توقیر الیاس چیمہ کا بطور ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو تبادلہ منسوخ،بلال سلیم کی تعیناتی
4 گھنٹے ago
پنجاب حکومت کے ٹریفک کے متعلق نئے قوانین
20 گھنٹے ago
*پنجاب حکومت نے مزید 23افسران کے تقررو تبادلے اور تعیناتیاں کر دیں*
20 گھنٹے ago
پاکستان مسلم لیگ (ن) کےصدر محمد نوازشریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی
1 دن ago
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کی ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی تقرری کے احکامات جاری
Related Articles
وزیراعلٰی مریم نواز شریف نے پنجاب سے بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کے لیے سٹیرنگ کمیٹی تشکیل دے دی
1 دن ago
*محکمہ اطلاعات پنجاب ،اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا)کے مابین صحافی کالونی فیز ٹو کیلئے معاہدہ طے پاگیا*
1 دن ago
پنجاب حکومت نے7 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،ملتان، قصور، بہاولپور اور نارووال کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل
1 دن ago



