وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اپنے اس پیغام میں کہا ہے کہ آپ بھی آفریدی ہے اور میں بھی۔ میں اپنی ذات کے لیے نہیں، 4 کروڑ 50 لاکھ لوگوں کے لیے نہیں بلکہ پورے 25 کروڑ عوام کے لیے آیا ہوں جو دیکھ رہے ہیں کہ ملک میں کیا چل رہا ہے۔ 90 فیصد لوگ عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش اور غم وغصہ کا اظہار کررہے ہیں۔عمران خان کا علاج اپنی مرضی کے مطابق ہونا انکا آئینی و انسانی حق ہے۔ انکی بہنیں روز آتی جاتی ہیں کہ انکی موجودگی میں عمران خان کو علاج ہو لیکن بدقسمتی سے انکو وہ حق نہیں مل رہا۔میں بحثیت ایک آفریدی اور بطور اسی صوبے کے وزیر اعلی جہاں سے آپ کا بھی تعلق ہے، آفریدی قبیلے کے روایات بھی ہیں کہ جب کوئی اس کے دروازے پر آتا ہے تو خالی ہاتھ جانے نہیں دیا جاتا۔ اسلیے میں آپکے دروازے پر آیا ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ ہمیں اور عمران خان کو انصاف دیں گے۔
Read Next
11 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت محکمہ توانائی و برقیات کے جاری منصوبوں اور اہم امور سے متعلق اجلاس
5 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت 57 ویں صوبائی کابینہ اجلاس،اہم فیصلے،خطاب
6 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت جمیل چوک انڈر پاس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔
1 ہفتہ ago
وزارتِ ریلوے،حکومتِ پاکستان اور حکومتِ خیبرپختونخوا کے درمیان ریلوے کے شعبے میں تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط
2 ہفتے ago
خیبرپختونخوا کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری!نادرا ای سہولت مراکز کے ذریعے زمین کے فرد کے اجراء کی منظوری
Related Articles
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا نمائندگان سے گفتگو!
2 ہفتے ago
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
2 ہفتے ago
خیبرپختونخوا میں سکول سے باہر بچوں کی گھر گھر گنتی اور جامع سروے کیا جائے گا،متعلقہ محکموں کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
3 ہفتے ago
بھامالاہری پور،سیٹھی ہاؤس پشاور،بریکوٹ سوات اور گور گھٹری پشاور یونیسکو کی عالمی ورثہ کی عارضی فہرست میں شامل
3 ہفتے ago


