دوران سروس وفات پا جانے والوں کے بچے سروس کوٹہ پر ملازمت سے محروم، نوٹیفیکیشن جاری

پنجاب گورنمنٹ نے رول 17 اے آخر کار ختم کر دیا۔ اب دوران سروس وفات پا جانے والے کے بچوں کو سروس کوٹہ پر سرکاری ملازمت نہیں ملے گی۔ پہلے رول 17 اے کے مطابق سرکاری ملازم کے دوران سروس وفات پر ایک بیٹے، بیٹی یا بیوی کو سرکاری نوکری دی جاتی تھی

جواب دیں

Back to top button