وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت نیشنل اینٹی منی لانڈرنگ اینڈ کاونٹر فنانسنگ آف ٹیریزم اتھارٹی ایکٹ 2023 کے تحت وفاق کی جانب سے رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں نقد ادائیگی کے خاتمہ اور منی لانڈرنگ کے خاتمہ کے حوالے سے صوبوں سے مانگی گئی تجاویز کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر بورڈ آف ریونیو سے یار محمد بزدار ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اقبال میمن، ڈائریکٹرایف بی آر عبدالقادرشیخ، رجسٹرار، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز(آباد) کے چیئرمین حسن بخشی، چیئرمین رئیل اسٹیٹ بروکرز ایسوسی ایشن محمد رحمان، چیئرمین ڈیفینس کلفٹن ریزیڈنٹنس رئیل اسٹیٹ جوہر اقبال و دیگر موجود تھے۔
Read Next
9 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ کا گندم کی مارکیٹ قیمت میں اضافے پر تشویش کا اظہار*
1 دن ago
چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کاجمالو پارک کا دورہ
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کے ساتھ ورچوئل اجلاس*
3 دن ago
چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کی افسران اور ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اراکین کے ساتھ اہم میٹنگ
3 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو صوبائی محتسب سندھ کی سالانہ رپورٹ پیش*
Related Articles
*مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،پانی کی فراہمی، نکاسیٔ آب کی 16 اسکیموں کیلئے اضافی 8 ارب 82 کروڑ 40 لاکھ روپے منظور*
3 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ،عظیم پورہ فلائی اوور 15 جون کو کھولنے کا اعلان
2 ہفتے ago



