ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے لاہور ٹیکنالوجی پارک، فیروز پور روڈ کی سائٹ کا دورہ کیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے لاہور ٹیکنالوجی پارک کے مجوزہ ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ پلان کا جائزہ لیا۔چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید، چیف ٹاؤن پلانر ون، ڈائریکٹر آکشن نے بریفنگ دی۔ایل ڈی اے فیروزپور روڈ کی پرائم لوکیشن سرمایہ کاری کے لیے مارکیٹ میں لا رہا ہے۔ ایل ڈی اے سرمایہ کاری کے لیے 116 کنال پر مشتمل لاہور ٹیکنالوجی پارک کے پلاٹس جلد مارکیٹ میں لائے گا۔ لاہور ٹیکنالوجی پارک میں ایک کنال،15 مرلے اور 8 مرلے کے کمرشل پلاٹس رکھے جائیں گے۔ لاہور ٹیکنالوجی پارک میں آئی ٹی سے منسلک کاروباری مراکز بنیں گے۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے پراجیکٹ ڈائریکٹر انجینئرنگ کو ڈویلپمنٹ کے کام فوری شروع کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے سڑکوں کے انفراسٹرکچر اور پارکنگ کی مجوزہ سہولیات کے پلان کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے لاہور ٹیکنالوجی پارک کے مارکیٹنگ پلان بارے بھی بریفنگ لی۔
Read Next
2 گھنٹے ago
*وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی سالگرہ پر ایل ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں کیک کاٹنے کی تقریب، صوبائی وزراء،ارکان اسمبلی کی شرکت*
8 گھنٹے ago
ایل ڈی اے نے کمرشلائزیشن فیس میں 10فیصد کمی کا فیصلہ کر لیا،سمری منظوری کیلئے صوبائی کابینہ کو ارسال
1 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کے زیر صدارت اجلاس،پائن سیکٹر ایل ڈی اے سٹی اور لاہور ٹیک پارک فیروز پور روڈلانچ کرنے کا فیصلہ
2 دن ago
ایل ڈی اے نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور لینڈ سب ڈویژنز پر سرکاری پردہ ڈال دیا،ماسٹر پلان سے مستفید ہونے کیلئے طاقتور ڈویلپرز متحرک
1 ہفتہ ago
*لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ماسٹرپلان لاہور ڈویژن 2050کی عوامی شنوائی برائے ماحولیات کاانعقاد*
Related Articles
ایل ڈی اے نے 23 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،نئے تعینات 16 افسران کی بھی تقرریاں
2 ہفتے ago
ڈی جی طاہر فاروق سے ایل ڈی اے میں نئے بھرتی ہونے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز (جنرل کیڈر)کی ملاقات،16 افسران شامل
2 ہفتے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کاسینئر لیگل ایڈوائزر بیرسٹر عثمان عارف ایڈووکیٹ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
2 ہفتے ago



